Urdu

201. گنگ شہزادی کس کی تصنیف ہے؟

  • Correct answer

202. امیر خسرو کو امیر کا لقب کس نے دیا؟

  • Correct answer

203. دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت کا کیا مطلب ہے؟"

  • Correct answer

204. انتظار حسین نے اپنی یادداشتوں کو کس نام سے تحریر کیا؟

  • Correct answer

205. تاریخ ادب اردو جلد اول میں اردو ادب کے کس دور کا احاطہ کیا گیا ہے؟

  • Correct answer

206. کتاب انگارے میں کتنے ڈرامے شامل ہیں؟

  • Correct answer

207. علم بیان کی اصطلاح میں کسی شخص، چیز، اور کیفیت کو مشترک صفت کی بنیاد پر کسی نسبتا زیادہ واضح چیز سے موازنہ کرنے کو کیا کہتے ہیں؟

  • Correct answer

208. ابلیس کی مجلس شوری، علامہ اقبال کی کسی تصنیف میں ہے؟

  • Correct answer

209. یوسف بے کارواں سے مراد کیا ہے؟

  • Correct answer

210. وہ اسم ہوتا ہے جو خود تو کسی اسم سے نہ بنا ہو مگر اُس سے مقررہ قاعدوں کے مطابق بہت سے الفاظ بنائے جاسکیں

  • Correct answer