Urdu

11. وہ الفاظ جو اسم کی جگہ استعمال کیے جاتے ہیں، کیا کہلاتے ہیں؟

  • Correct answer

12. کھاٹ سے کھٹولا اسم نکرہ کی کون سی قسم کو ظاہر کرتا ہے؟

  • Correct answer

13. اس لفظ کو کیا کہتے ہیں جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ہو؟

  • Correct answer

14. املا کے اعتبار سے کون سا لفظ درست ہے؟

  • Correct answer

15. درج ذیل الفاظ میں سے کون سا لفظ مذکر ہے؟

  • Correct answer

16. درج ذیل الفاظ میں سے کون سا لفظ مؤنث ہے؟

  • Correct answer

17. وہم کی جمع کیا ہے؟

  • Correct answer

18. خرد کا متضاد کیا ہے؟

  • Correct answer

19. پچھم کسی لفظ کا متضاد ہے؟

  • Correct answer

20. مشاہرہ کا ہم معنی لفظ تلاش کیجیے۔

  • Correct answer