Junior Clerk (BS-11) 2023

Junior Clerk Past Paper 2023 Solved Board of Revenue Punjab

This page has 100 solved MCQs from the Junior Clerk (BS-11) 2023 past paper, published by PPSC for the Board Of Revenue post, held in 2023. Practice these exact, real exam questions to prepare for your upcoming test.

1. یہ آرزو تھی مجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبلِ بے تاب گفتگو کرتے یہ شعر کس کا ہے ؟

  • Correct answer

2. پانی بھر نا کا کیا مطلب ہے ؟

  • Correct answer

3. قصیده لفظ نکلا ہے ؟

  • Correct answer

4. علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا تھا ؟

  • Correct answer

5. بین کرنا کسی شعری صنف کا جز ہے ؟

  • Correct answer

6. افسانہ کس زبان کا لفظ ہے ؟

  • Correct answer

7. وہ نظم جس میں صحابہ کرام کی تعریف بزرگان دین اور اولیاء کرام کی خوبیاں بیان کی جائیں کہلاتی ہے ؟

  • Correct answer

8. سر آنکھوں پر بٹھانا سے کیا مراد ہے ؟

  • Correct answer

9. طنزیہ شاعری کس شاعر نے کی ہے؟

  • Correct answer

10. ماروں گھٹنا پھوٹے نکالنا سے کیا مراد ہے ؟

  • Correct answer